224۔ حیا و صبر

لَا اِيْمَانَ كَالْحَيَاءِ وَ الصَّبْرِ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۱۱۳) حیا و صبر سے بڑھ کر کوئی ایمان نہیں۔ مذہبی دنیا میں انسانیت کے سب سے بڑے کمال کا نام ایمان ہے اور پھر باقی اعمال کا دار و مدار اسی پر ہے اور ایمان کے کئی درجات بیان کئےگئے ہیں۔ امیرالمومنینؑ نے یہاں ایمان کا … 224۔ حیا و صبر پڑھنا جاری رکھیں